ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ڈاکٹر محمد العیسیٰ کی چیئرمین سینیٹ اور چیف جسٹس پاکستان سے اہم ملاقاتیں

رابطۂ عالم اسلامی کے سیکریٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسیٰ نے اسلام آباد کے دورے کے دوران چیئرمین سینیٹ یوسف رضا گیلانی سے ملاقات کی، جس میں سینیٹ کے اعلیٰ عہدیداروں اور مختلف سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے بھی شرکت کی۔ ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور، مکالمے، اعتدال پسندی اور مذہبی رواداری کے فروغ پر تبادلۂ خیال کیا گیا۔

ڈاکٹر العیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان یحییٰ آفریدی سے بھی ملاقات کی، جہاں مذہبی ہم آہنگی، سماجی استحکام، انصاف اور مختلف طبقات کے درمیان باہمی تعاون کو فروغ دینے سے متعلق امور پر گفتگو کی گئی۔