ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لینہ میں چھ لاکھ سال قدیم جانوروں کے فوسلز عوامی نمائش کے لیے پیش

سعودی عرب کے علاقے لینہ میں واقع کنگ عبدالعزیز تاریخی محل میں عظیم صحرائے نفوذ سے دریافت ہونے والے تقریباً چھ لاکھ سال قدیم جانوروں کے فوسلز نمائش کے لیے رکھے گئے ہیں۔ ان میں ہاتھی سمیت مختلف جانوروں کی باقیات شامل ہیں، جو قدیم جھیل کی تہہ سے برآمد کی گئی تھیں۔

ماہرین کے مطابق یہ فوسلز جزیرہ نمائے عرب کی قدرتی تاریخ، موسمیاتی تبدیلیوں اور حیاتیاتی تنوع کو سمجھنے میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ یہ نمائش مملکت کے قدرتی ورثے کو اجاگر کرنے، سائنسی تحقیق کو فروغ دینے اور قدیم فوسل سائٹس کی اہمیت سے عوام کو آگاہ کرنے کی کوششوں کا حصہ ہے۔