ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

کترینہ کیف کا بیوٹی برانڈ چند برس میں 350 کروڑ روپے کی فروخت تک پہنچ گیا

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف نے 2019 میں لانچ کیے گئے اپنے ‘کے بیوٹی’ برانڈ کو مختصر عرصے میں نمایاں کامیابی دلائی ہے۔ تازہ اعداد و شمار کے مطابق مالی سال 2026 میں برانڈ کی مجموعی فروخت 350 کروڑ بھارتی روپے سے تجاوز کر گئی، جو گزشتہ سال کے مقابلے میں تقریباً 46 فیصد زیادہ ہے۔

ماہرین کے مطابق برانڈ کی کامیابی کا راز معیاری مصنوعات، مناسب قیمتیں، صارفین کی ضروریات کے مطابق تیاری، سوشل میڈیا کی مؤثر تشہیر اور معروف بیوٹی ریٹیلر نائیکا کے ساتھ شراکت داری ہے۔ برانڈ کو بھارت کے ساتھ برطانیہ اور مشرقِ وسطیٰ کی مارکیٹوں میں بھی مثبت پذیرائی حاصل ہوئی ہے۔