ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کے ایران پر مسلسل چھٹے روز بھی فضائی حملے، متعدد فوجی اہداف نشانہ بن گئے

امریکی فوج نے ایران کے خلاف مسلسل چھٹی رات بھی بڑے پیمانے پر فضائی کارروائیاں جاری رکھیں۔ امریکی سینٹرل کمانڈ کے مطابق جدید ہتھیاروں، لڑاکا طیاروں، ڈرونز اور جنگی بحری جہازوں کی مدد سے ایرانی فوجی تنصیبات، فضائی دفاعی نظام، ساحلی نگرانی کے مراکز اور لاجسٹک انفراسٹرکچر سمیت متعدد اہداف کو نشانہ بنایا گیا۔

دوسری جانب ایرانی میڈیا کے مطابق حملوں میں جنوبی ایران کے بعض شہری علاقوں کو بھی نقصان پہنچا، جبکہ متعدد مقامات پر جانی و مالی نقصان اور بجلی کی فراہمی متاثر ہونے کی اطلاعات ہیں۔ ایرانی حکام کے مطابق متاثرہ علاقوں میں بحالی کا کام جاری ہے۔