ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان اور چین کا سی پیک 2.0 اور مصنوعی ذہانت میں تعاون بڑھانے پر اتفاق

شنگھائی میں نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی وزیر خارجہ وانگ یی سے ملاقات کی، جس میں دونوں ممالک نے سی پیک 2.0، تجارت، سرمایہ کاری، ڈیجیٹل معیشت اور مصنوعی ذہانت کے شعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا۔

ملاقات میں خطے اور عالمی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر بھی تبادلہ خیال کیا گیا، جبکہ قریبی رابطے برقرار رکھنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔ اس موقع پر پاکستان نے ورلڈ آرٹیفیشل انٹیلی جنس کوآپریشن آرگنائزیشن کے قیام کے معاہدے پر بھی دستخط کیے۔