ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

شیخوپورہ: جائیداد کے تنازع پر فائرنگ، بیٹا جاں بحق، بہو زخمی

شیخوپورہ کے علاقے کوٹ عبد المالک میں جائیداد کے تنازع پر پیش آنے والے افسوسناک واقعے میں ایک شخص نے مبینہ طور پر اپنے بیٹے پر فائرنگ کر کے اسے قتل جبکہ بہو کو زخمی کر دیا۔ پولیس کے مطابق واقعے کے بعد ملزم نے خود کو گولی مار کر خودکشی کی کوشش بھی کی۔

ریسکیو اہلکاروں نے مقتول کی لاش اور دونوں زخمیوں کو اسپتال منتقل کر دیا۔ ابتدائی تحقیقات کے مطابق ملزم کی دو شادیاں تھیں اور اس کا اپنے بیٹوں کے ساتھ جائیداد کا تنازع چل رہا تھا، جبکہ پولیس واقعے کی مزید تفتیش کر رہی ہے۔