ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس کی کارروائی، 5 دہشت گرد مارے گئے

بنوں میں سی ٹی ڈی اور پولیس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے پانچ دہشت گردوں کو ہلاک کر دیا۔ پولیس کے مطابق کارروائی کے دوران دہشت گردوں نے اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس کے جواب میں سیکیورٹی اہلکاروں نے مؤثر کارروائی کرتے ہوئے تمام دہشت گردوں کو مار گرایا۔

حکام کا کہنا ہے کہ کارروائی کے بعد موقع سے اسلحہ بھی برآمد کر لیا گیا، جبکہ واقعے سے متعلق مزید تحقیقات جاری ہیں۔