ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

کے ایس ریلیف کے غزہ سرجری منصوبے کا جائزہ، طبی سہولتوں میں بہتری پر زور

سعودی سینٹر فار کلچر اینڈ ہیریٹیج کی ٹیم نے غزہ میں شاہ سلمان امدادی مرکز (کے ایس ریلیف) کے تعاون سے جاری ہنگامی سرجری منصوبے کا جائزہ لیا۔ وفد نے القدس اور الاہلی عرب ہسپتال کا دورہ کرکے انتظامیہ اور طبی عملے سے ملاقات کی اور منصوبے پر پیش رفت کا معائنہ کیا۔

ہسپتال انتظامیہ کے مطابق اس منصوبے سے ہنگامی آپریشنز میں تیزی آئی ہے، انتظار کرنے والے مریضوں کی تعداد کم کرنے میں مدد مل رہی ہے اور محدود وسائل کے باوجود طبی خدمات کی فراہمی ممکن ہو رہی ہے۔ حکام نے اس امدادی اقدام کو فلسطینی عوام کے لیے اہم انسانی تعاون قرار دیا۔