ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جے ڈی وینس نے ایران میں امریکی زمینی فوج بھیجنے کی خبروں کی تردید کر دی

امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ ایران کے ساتھ کشیدگی کا پائیدار حل فوجی کارروائی نہیں بلکہ مذاکرات اور سفارت کاری ہے۔ ان کے مطابق امریکا ایران میں حکومت کی تبدیلی کے لیے زمینی فوج بھیجنے کا ارادہ نہیں رکھتا، اور اس حوالے سے فیصلہ ایرانی عوام کا حق ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ امریکا کی ترجیح خطے میں استحکام، آبنائے ہرمز میں بحری آمدورفت کو برقرار رکھنا اور عالمی توانائی کی ترسیل کو محفوظ بنانا ہے، جبکہ ایران سے متعلق کسی بھی پالیسی میں امریکی مفادات کو مقدم رکھا جائے گا۔