ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

زیادہ بجلی کے بل سے پریشان مزدور نے زندگی کا خاتمہ کر لیا

قصور کے علاقے کوٹ رادھا کشن میں ایک فیکٹری مزدور مبینہ طور پر گھر میں پھندا لے کر جان کی بازی ہار گیا۔ اہلِ خانہ کے مطابق جون کا 42 ہزار روپے کا بجلی کا بل آنے کے بعد وہ شدید ذہنی دباؤ میں تھا۔

پولیس نے لاش اسپتال منتقل کر کے قانونی کارروائی شروع کر دی ہے، جبکہ واقعے کی وجوہات جاننے کے لیے مزید تحقیقات جاری ہیں۔