ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

صادق آباد میں نہر میں چھلانگ کا واقعہ، خاتون کو بچا لیا گیا، بچوں کی تلاش جاری

صادق آباد میں گھریلو تنازع کے بعد ایک خاتون اپنے چار بچوں کے ساتھ نہر میں گر گئی۔ ریسکیو اہلکاروں نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے خاتون کو محفوظ نکال لیا، جبکہ بچوں کی تلاش جاری ہے۔

ریسکیو حکام کے مطابق لاپتا بچوں میں 10 سالہ علی، 7 سالہ طیبہ، 4 سالہ آیان اور 2 سالہ علی عمر شامل ہیں۔ متعلقہ ادارے امدادی کارروائیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔