ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

اپر کوہستان میں دوہرا قتل، پولیس اہلکار اور خاتون جان سے گئے

خیبر پختونخوا کے ضلع اپر کوہستان کی تحصیل داسو میں فائرنگ کے واقعے میں ایک پولیس کانسٹیبل اور ایک خاتون جاں بحق ہو گئے۔ پولیس نے دونوں کی لاشیں تحویل میں لے کر مقدمہ درج کر لیا ہے۔

پولیس کے مطابق مقدمے میں قتل سمیت دیگر متعلقہ دفعات شامل کی گئی ہیں، جبکہ خاتون کے شوہر، والد، بھائی اور دیگر افراد کو نامزد کیا گیا ہے۔ واقعے کے بعد ملزمان فرار ہو گئے، جن کی گرفتاری کے لیے کارروائی جاری ہے۔