ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اسپین نے فرانس کو شکست دے کر ورلڈ کپ کے فائنل میں جگہ بنا لی

فیفا ورلڈ کپ 2026 کے پہلے سیمی فائنل میں اسپین نے شاندار کھیل پیش کرتے ہوئے فرانس کو 2-0 سے شکست دے دی اور 16 سال بعد فائنل میں رسائی حاصل کر لی۔ اسپین کے لیے دونوں گول میکیل اوریار زبال اور پیڈرو پورو نے اسکور کیے۔

فرانس کے اسٹار فارورڈ ایمباپے اس میچ میں گول کرنے میں ناکام رہے۔ اب فائنل میں اسپین کا مقابلہ دوسرے سیمی فائنل کی فاتح ٹیم، ارجنٹینا یا انگلینڈ، سے ہوگا۔