ذات صلة

جمع

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

پاکستان، ویسٹ انڈیز ٹیسٹ سیریز کی ٹرافی کی رونمائی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں...

امریکا نے متعدد تجارتی شراکت دار ممالک پر نئے ٹیرف نافذ کر دیے

ٹرمپ انتظامیہ نے 60 تجارتی شراکت دار ممالک پر...

82 سالہ خاتون 9 دن باتھ ٹب میں پھنسنے کے باوجود محفوظ بچ گئیں

امریکی ریاست شمالی کیرولائنا میں 82 سالہ خاتون غسل خانے میں گرنے کے بعد 9 دن تک باتھ ٹب میں پھنسی رہیں، تاہم انہوں نے نل کا پانی پی کر اپنی جان بچائے رکھی۔ کئی روز تک رابطہ نہ ہونے پر اہلِ خانہ کی اطلاع پر پولیس نے گھر پہنچ کر انہیں نیم بے ہوشی کی حالت میں ریسکیو کیا۔

خاتون کو فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ڈاکٹروں نے پانی کی شدید کمی اور جسم پر زخموں کا علاج کیا۔ صحت میں بہتری آنے کے بعد انہوں نے اپنے بھائی کے ساتھ رہنے کے لیے دوسری ریاست منتقل ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔