ذات صلة

جمع

جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 نے پہلے ٹی ٹوئنٹی میں پاکستان کو شکست دے دی

نیشنل اسٹیڈیم کراچی میں کھیلے گئے پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں جنوبی افریقہ ویمن انڈر 19 نے پاکستان ویمن انڈر 19 کو 7 وکٹوں سے ہرا دیا۔ پاکستان نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے 6 وکٹوں کے نقصان پر 103 رنز بنائے، جس میں اقصیٰ اور ذوفشاں نمایاں رہیں۔

جواب میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ہدف 16ویں اوور میں حاصل کرتے ہوئے سیریز میں 0-1 کی برتری حاصل کر لی۔