ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

سندھ میں 79 ادویات اور سرنجز کے نمونے ناقص قرار

سندھ کی ڈرگ ٹیسٹنگ لیبارٹری نے جنوری سے 13 جولائی تک لیے گئے دو ہزار سے زائد ادویات اور سرنجز کے نمونوں کی جانچ مکمل کر لی، جس میں 79 نمونے غیرمعیاری یا جعلی قرار دیے گئے۔ رپورٹ کے مطابق 30 آٹو ڈس ایبل سرنجز بھی معیار پر پوری نہیں اتریں۔

ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ غیرمعیاری سرنجز کے استعمال سے انفیکشن اور خون کے ذریعے منتقل ہونے والی بیماریوں کا خطرہ بڑھ سکتا ہے، جبکہ معیاری سرنجز کے استعمال کو محفوظ علاج کے لیے ضروری قرار دیا گیا ہے۔