ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

پاکستان اور امریکا کے درمیان معاشی تعاون بڑھانے پر اتفاق

امریکا میں پاکستان کے سفیر رضوان سعید شیخ نے یو ایس انٹرنیشنل ڈویلپمنٹ فنانس کارپوریشن کے سربراہ سے ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان اقتصادی تعاون کو مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔ انہوں نے کہا کہ معاشی شراکت داری پاک امریکا تعلقات کو مزید مستحکم بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔

ملاقات کے دوران باہمی تعاون سے متعلق مختلف امور پر تبادلۂ خیال کیا گیا، جبکہ پاکستانی سفیر نے فیفا کے لیے پاکستان میں تیار کیا گیا فٹ بال بھی بطور تحفہ پیش کیا۔