ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

لیاری میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دھماکہ، تحقیقات جاری

کراچی کے علاقے لیاری کی پھول پتی لین میں جماعتِ اسلامی کے دفتر پر دستی بم حملے کے بعد متعدد کارکن زخمی ہو گئے۔ امیرِ جماعتِ اسلامی کراچی منعم ظفر نے واقعے کی مذمت کرتے ہوئے اسے دہشت گردی قرار دیا اور شہریوں کے تحفظ سے متعلق سوالات اٹھائے۔

دوسری جانب بم ڈسپوزل یونٹ کی ابتدائی رپورٹ کے مطابق حملے میں روسی ساخت کا دستی بم استعمال کیا گیا۔ جائے وقوعہ سے بم کے مختلف حصے برآمد ہوئے ہیں، جبکہ پولیس اور متعلقہ ادارے واقعے کی مزید تحقیقات کر رہے ہیں۔