ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں آج تیز ہواؤں اور ہلکی بوندا باندی کی پیش گوئی

محکمۂ موسمیات کے مطابق کراچی میں آج موسم مرطوب اور جزوی ابر آلود رہنے کا امکان ہے، جبکہ مختلف علاقوں میں تیز ہوائیں چلنے اور ہلکی بوندا باندی بھی ہو سکتی ہے۔ شہر کا زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 33 سے 35 ڈگری سینٹی گریڈ تک رہنے کی توقع ہے، جبکہ سمندری ہوائیں معمول کے مطابق چل رہی ہیں۔