ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

لک پاس ریڈار عارضی طور پر بند، فضائی آپریشن معمول کے مطابق جاری

پاکستان ایئر پورٹس اتھارٹی کے مطابق مستونگ کے علاقے لک پاس کا ریڈار 13 جولائی سے 8 اگست 2026ء تک عارضی طور پر بند رہے گا۔ اس دوران 250 ناٹیکل میل تک ریڈار نگرانی دستیاب نہیں ہوگی، تاہم لاہور اور کراچی کنٹرول سینٹرز کے متبادل نظام کے ذریعے فضائی ٹریفک کی خدمات معمول کے مطابق جاری رہیں گی۔ ضرورت پڑنے پر نان ریڈار طریقۂ کار کے تحت بھی پروازوں کی رہنمائی کی جائے گی تاکہ فضائی آپریشن متاثر نہ ہوں۔