ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایران کے مختلف شہروں میں دھماکوں کی اطلاعات، صورتحال پر تشویش

ایرانی میڈیا کے مطابق صوبہ بوشہر کے شہروں بوشہر، چغادک، کونارک اور بندرعباس میں متعدد دھماکوں کی آوازیں سنی گئی ہیں۔ بوشہر میں ایران کا اہم جوہری بجلی گھر بھی موجود ہے، تاہم دھماکوں کی نوعیت یا ممکنہ نقصان سے متعلق فوری طور پر کوئی سرکاری تفصیلات سامنے نہیں آئیں۔ دوسری جانب اسرائیلی وزیرِ دفاع نے کہا ہے کہ ضرورت پڑنے پر ایران کے خلاف فوجی کارروائی دوبارہ شروع کرنے کی تیاری مکمل ہے۔