ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایمل ولی اور فضل الرحمان کی ملاقات، امن و سیاسی صورتحال پر تبادلۂ خیال

عوامی نیشنل پارٹی کے سربراہ ایمل ولی خان نے جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی، جس میں ملک کی مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔

ملاقات کے دوران دونوں رہنماؤں نے خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں امن و امان کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے امن کے قیام اور استحکام کی ضرورت پر زور دیا۔