ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں کمسن بچے کا افسوسناک قتل، ملزم گرفتار

کراچی کے علاقے لی مارکیٹ میں 6 سالہ بچے کو مبینہ طور پر اغواء کے بعد قتل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعے میں ملوث ملزم، جو مقتول کا پڑوسی بتایا جا رہا ہے، کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ بچے کی لاش ایک بوری سے برآمد ہوئی اور قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کر دی گئی۔ اہلِ خانہ کے مطابق وہ کئی گھنٹوں سے بچے کی تلاش میں تھے اور انصاف کا مطالبہ کر رہے ہیں۔

پولیس نے بتایا کہ واقعے کی تحقیقات جاری ہیں اور ملزم کے خلاف سخت قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔