ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

خیبر پختونخوا اسمبلی نے استحقاق سے متعلق ترمیمی بل منظور کر لیا

خیبر پختونخوا اسمبلی نے استحقاق اور پارلیمانی اختیارات سے متعلق ترمیمی ایکٹ منظور کر لیا۔ نئے قانون کے تحت اسمبلی کی کارروائی، ارکان یا ادارے سے متعلق بعض خلاف ورزیوں پر جرمانے اور قید کی سزائیں برقرار رکھی گئی ہیں۔

اسمبلی سیکرٹریٹ کے مطابق یہ قانونی شقیں پہلے سے 1988 کے قانون کا حصہ ہیں اور ان کا مقصد صحافیوں یا کسی مخصوص طبقے کو نشانہ بنانا نہیں بلکہ اسمبلی کے وقار، استحقاق اور پارلیمانی کارروائی کے تحفظ کو یقینی بنانا ہے۔