ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عبدالستار ایدھی کو قوم کا خراجِ تحسین، خدمتِ انسانیت کی مثال آج بھی زندہ

انسانی خدمت کے عظیم علمبردار عبدالستار ایدھی کی دسویں برسی پر ملک کی اعلیٰ قیادت نے انہیں خراجِ عقیدت پیش کیا۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا کہ ایدھی کی بے لوث خدمات آنے والی نسلوں کے لیے مشعلِ راہ ہیں اور انہوں نے ثابت کیا کہ اخلاص کے ساتھ معاشرے میں مثبت تبدیلی لائی جا سکتی ہے۔

صدر آصف علی زرداری نے اپنے پیغام میں کہا کہ عبدالستار ایدھی نے پوری زندگی ضرورت مندوں کی مدد کے لیے وقف کیے رکھی۔ انہوں نے انہیں انسان دوستی، ایثار اور خدمتِ خلق کی ایسی علامت قرار دیا جس کی روشن مثال ہمیشہ یاد رکھی جائے گی۔