ذات صلة

جمع

سعودی عرب اور امریکا کے درمیان پرامن جوہری تعاون کا معاہدہ طے

سعودی عرب اور امریکا نے جوہری توانائی کے پرامن...

فواد خان کے نئے انداز نے سوشل میڈیا پر بحث چھیڑ دی

پاکستان کے معروف اداکار اور گلوکار فواد خان کی...

رضوان علی جعفری نے ارینج میرج کے فیصلے کی وجہ بتا دی

پاکستانی اداکار اور ماڈل رضوان علی جعفری نے انکشاف...

چمکدار پتھر ’المرو‘ آج بھی عسیر کے روایتی فنِ تعمیر کی پہچان

سعودی عرب کے عسیر خطے میں استعمال ہونے والا قدرتی سفید چمکدار پتھر المرو آج بھی روایتی فنِ تعمیر کی نمایاں علامت سمجھا جاتا ہے۔ اس پتھر سے گھروں کی دیواروں، دروازوں اور کھڑکیوں پر خوبصورت نقش و نگار بنائے جاتے تھے، جو مقامی ثقافت اور تعمیراتی مہارت کی عکاسی کرتے ہیں۔ تاریخی دیہات میں آج بھی یہ قدیم طرزِ تعمیر محفوظ ہے، جبکہ قومی سطح پر اس ثقافتی ورثے کے تحفظ اور آئندہ نسلوں تک منتقل کرنے کی کوششیں جاری ہیں۔