ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ آج حلف اٹھائیں گے

گلگت بلتستان کے نومنتخب وزیرِ اعلیٰ امجد حسین آج ایک باوقار تقریب میں اپنے عہدے کا حلف اٹھائیں گے۔ تقریب چنار باغ میں منعقد ہوگی، جس میں مختلف سیاسی شخصیات سمیت بلاول بھٹو زرداری بھی شرکت کریں گے۔ ذرائع کے مطابق نئی صوبائی کابینہ کی تشکیل سے متعلق مشاورت بھی جلد مکمل کی جائے گی۔ امجد حسین نے محرم الحرام کے احترام میں حلف برداری مؤخر کی تھی۔