ذات صلة

جمع

ملیر میں بچی کی ہلاکت، واقعے کی مختلف وجوہات سامنے آگئیں

کراچی کے علاقے ملیر الفلاح میں ایک بچی جھولے سے گرنے کے بعد جان کی بازی ہار گئی۔ پولیس کے مطابق بچی ٹریمپولین پر کھیلتے ہوئے نیچے گری، جبکہ اہلِ خانہ کا دعویٰ ہے کہ جھولا چلانے والے شخص نے بچی پر تشدد کیا، جس سے اس کی موت واقع ہوئی۔ واقعے کی مختلف پہلوؤں سے تحقیقات جاری ہیں۔