ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ومبلڈن میں سرینا ولیمز کی واپسی، اندازِ لباس اور جیولری بھی مرکزِ نگاہ

تقریباً چار سال بعد سنگلز ٹینس میں واپسی کرنے والی سرینا ولیمز ومبلڈن 2026 میں نہ صرف اپنی کھیل کی وجہ سے بلکہ منفرد انداز اور قیمتی جیولری کے باعث بھی توجہ کا مرکز بن گئیں۔

سرینا نے میچ کے دوران قیمتی منگنی کی انگوٹھی، لگژری گھڑی اور دلکش مینی کیور کے ساتھ کورٹ میں شرکت کی، جس نے شائقین کی خوب توجہ حاصل کی۔ تاہم سخت مقابلے کے بعد انہیں آسٹریلیا کی 20 سالہ مایا جوائنٹ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔