ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

بیلجیئم سنسنی خیز مقابلے کے بعد کوارٹر فائنل کی دوڑ میں شامل

فٹبال ورلڈ کپ 2026 کے راؤنڈ آف 32 میں بیلجیئم نے سینیگال کو دلچسپ مقابلے کے بعد 2 کے مقابلے میں 3 گول سے شکست دے کر پری کوارٹر فائنل میں جگہ بنا لی۔

سیٹل میں کھیلے گئے میچ میں دونوں ٹیموں نے شاندار کھیل پیش کیا اور مقررہ وقت کے اختتام پر مقابلہ 2-2 سے برابر تھا۔ اضافی وقت میں یوری ٹیلی مینس نے پنالٹی پر فیصلہ کن گول کر کے بیلجیئم کو فتح دلائی اور ٹیم کو اگلے مرحلے میں پہنچا دیا۔