امریکی نائب صدر جے ڈی وینس نے کہا ہے کہ امریکا اور ایران کے وفود کے درمیان دوحہ میں آج مذاکرات متوقع ہیں، جبکہ دونوں ممالک کے درمیان تکنیکی سطح پر رابطے بھی جاری ہیں۔ تاہم قطری وزارتِ خارجہ پہلے ہی ایسی کسی ملاقات کی تردید کر چکی ہے، جس کے باعث اس حوالے سے صورتحال غیر واضح ہے۔
