ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس پاکستان کا منصب سنبھال لیا

جسٹس منیب اختر نے قائم مقام چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا کر اپنی ذمہ داریاں سنبھال لیں۔ حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں منعقد ہوئی، جہاں انہیں حلف دلایا گیا۔

تقریب میں سپریم کورٹ، وفاقی آئینی عدالت کے ججز اور دیگر اعلیٰ عدالتی شخصیات نے شرکت کی۔ جسٹس منیب اختر چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی بیرونِ ملک مصروفیات کے دوران قائم مقام چیف جسٹس کے فرائض انجام دیں گے۔