ذات صلة

جمع

بھیرہ میں جانور پر ظلم، ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع

سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے ایک دیہات میں گدھے کو مبینہ طور پر اینٹ مار کر شدید زخمی کرنے کے واقعے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا ہے۔ متاثرہ جانور کی ایک آنکھ ضائع ہو گئی، جبکہ مالک کی شکایت پر ملزم کے خلاف کارروائی جاری ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کی گرفتاری کے لیے مختلف مقامات پر چھاپے مارے جا رہے ہیں۔x