ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

خراب موسم کے باعث ریاض سے آنے والی پرواز کا رخ موڑ دیا گیا

اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں خراب موسم کے باعث فضائی آپریشن متاثر ہوا ہے، جس کے نتیجے میں ریاض سے آنے والی ایک پرواز کو متبادل طور پر سیالکوٹ ایئرپورٹ پر اتار دیا گیا۔

ایئرپورٹ ذرائع کے مطابق علاقے میں تیز ہواؤں اور بارش کے امکان کے پیشِ نظر احتیاطی اقدامات کیے جا رہے ہیں۔ پرواز اس وقت سیالکوٹ ایئرپورٹ پر موجود ہے اور موسم بہتر ہوتے ہی اسلام آباد روانگی کے لیے تیار رکھی گئی ہے۔ مسافروں کو صورتحال سے مسلسل آگاہ کیا جا رہا ہے جبکہ متعلقہ حکام پرواز کی محفوظ روانگی کے لیے موسم کا جائزہ لے رہے ہیں۔