ذات صلة

جمع

سعودی عرب کا لبنان سے برآمدات کی بحالی کا فیصلہ

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان نے لبنان...

: جینیفر ونگٹ کی دوسری شادی کی خبروں پر چہ مگوئیاں تیز

بھارتی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ جینیفر ونگٹ کی...

کترینہ کیف کی فلمی واپسی سے متعلق افواہوں کی تردید

بالی ووڈ اداکارہ کترینہ کیف کی دوبارہ فلموں یا...

صومالی ریفری کی جبری واپسی پر وطن میں پرتپاک استقبال

صومالیہ کے معروف فٹبال ریفری عمر عبدالقادر ارتان کو...

ایران کا دوٹوک مؤقف، دباؤ میں آ کر کوئی معاہدہ نہیں کریں گے

اقوامِ متحدہ میں ایران کے سفیر امیر سعید ایروانی نے واضح کیا ہے کہ کسی بھی پائیدار معاہدے کے لیے باہمی احترام اور سنجیدہ مذاکرات ضروری ہیں، جبکہ دھمکیوں یا طاقت کے ذریعے نتائج حاصل نہیں کیے جا سکتے۔

انہوں نے کہا کہ ایران نے ہمیشہ اپنے قومی مفادات کے مطابق فیصلے کیے ہیں اور ماضی میں بھی دباؤ کے تحت مذاکرات نہیں کیے۔ ایرانی سفیر کے مطابق ان کا ملک بیرونی دباؤ یا دھمکیوں کے سامنے جھکنے کے بجائے اپنے مؤقف پر قائم رہے گا اور برابری کی بنیاد پر بات چیت کو ترجیح دے گا۔