ذات صلة

جمع

سعودی عرب میں اسلامی دور سے متعلق اہم آثارِ قدیمہ کی دریافت

سعودی عرب کے ہیریٹیج کمیشن نے مدینہ ریجن کے...

جازان میں ’نیلی چائے‘ کی کاشت کا آغاز، غذائی فوائد کیا ہیں؟

سعودی عرب کے جازان ماؤنٹینز ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے کلیٹوریا...

الجوف میں ترش پھلوں کے شہد کی پیداوار کے سیزن کا آغاز

سعودی عرب کے شمالی ریجن الجوف میں ترش پھلوں...

اداکارہ کرن تعبیر کی سرجری کامیاب، اسپتال سے صحتیابی شروع

پاکستانی ڈرامہ انڈسٹری کی معروف اداکارہ کرن تعبیر ہاتھ...

ندا یاسر کا بیٹی کے داماد کے انتخاب پر مؤقف سامنے آ گیا

معروف میزبان ندا یاسر نے اپنی بیٹی کے مستقبل...

ایران پر کارروائی سے قبل ٹرمپ اور نیتن یاہو میں رابطہ

میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا کی جانب سے ایران پر حالیہ حملوں سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور اسرائیلی وزیراعظم نیتن یاہو کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ ہوا تھا۔

اطلاعات کے مطابق دونوں رہنماؤں نے خطے کی سیکیورٹی صورتحال اور حالیہ پیش رفت پر تبادلۂ خیال کیا۔ رپورٹس میں یہ بھی کہا گیا ہے کہ امریکی صدر نے اپنے فوجی ہیلی کاپٹر کے واقعے کے بعد سخت ردِعمل کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔

تاہم اس رابطے اور اس کے مندرجات سے متعلق امریکی یا اسرائیلی حکام کی جانب سے مزید تفصیلات سامنے نہیں آئی ہیں، جبکہ خطے میں کشیدگی بدستور برقرار ہے۔