ذات صلة

جمع

العرمہ سیزن میں ریکارڈ شرکت، 8 لاکھ سے زائد سیاح شریک

امام عبدالعزیز بن محمد رائل ریزرو ڈیولپمنٹ اتھارٹی نے...

سعودی عرب میں شدید گرمی کی پیشگوئی، جون سب سے گرم مہینہ قرار

سعودی عرب کے قومی موسمیاتی مرکز نے رواں موسم...

گیمبلنگ ایپ کیس: ڈکی بھائی کی اہلیہ کی عبوری ضمانت میں توسیع

لاہور کی سیشن کورٹ نے یوٹیوبر سعد الرحمٰن المعروف...

اسرائیلی کارروائی: فلسطینی خواتین کھلاڑی سمیت متعدد گرفتار

فلسطینی فٹبال ایسوسی ایشن کے مطابق اسرائیلی فورسز نے...

نیو بلیو ایریا فیس معاملہ: عدالت نے ایم سی آئی حکام سے جواب طلب کر لیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے نیو بلیو ایریا میں داخلے پر فیس وصولی کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے متعلقہ حکام کو نوٹس جاری کر دیے ہیں۔ عدالت نے استفسار کیا کہ یہ فیس کس قانونی اختیار کے تحت وصول کی جا رہی ہے اور ایم سی آئی کے منتظم کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ درخواست گزار کا مؤقف ہے کہ عوام سے سروس روڈ کے استعمال پر فیس لی جا رہی ہے جبکہ اس کے بدلے کوئی اضافی سہولت فراہم نہیں کی جا رہی۔