ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

کراچی میں پانی اور بجلی بحران پر شہری سڑکوں پر نکل آئے

کراچی کے مختلف علاقوں میں شدید گرمی کے دوران بجلی کی لوڈشیڈنگ اور پانی کی قلت کے خلاف شہریوں نے احتجاج کیا۔ سرجانی ٹاؤن میں مظاہرین نے سڑک بند کر کے اپنے مطالبات پیش کیے، جبکہ متعدد علاقوں کے رہائشیوں نے طویل عرصے سے پانی کی فراہمی متاثر ہونے کی شکایت کی۔ شہریوں کا کہنا ہے کہ گرمی کے موسم میں بجلی اور پانی کی مسلسل بندش نے روزمرہ زندگی کو شدید متاثر کر دیا ہے۔