ذات صلة

جمع

سعودی ریزرو کے آسمان پر جون میں دلکش فلکیاتی مناظر متوقع

سعودی عرب کے امام ترکی بن عبداللہ رائل ریزرو...

دارۃ الملک عبدالعزیز سعودی تاریخ اور ورثے کے تحفظ میں سرگرم

سعودی عرب کا ادارہ دارۃ الملک عبدالعزیز قومی تاریخ...

مسجدالحرام میں ملتزم: عقیدت و روحانیت کا مقدس مقام

مسجدالحرام کے اندر خانۂ کعبہ سے منسوب ایک نہایت...

نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال پر مداح غمزدہ

پاکستانی اداکار نیم خان کے ننھے بھتیجے کے انتقال...

گرو رندھاوا کے جم پر فائرنگ، دہلی پولیس تحقیقات میں مصروف

بھارتی گلوکار گرو رندھاوا کے دہلی میں واقع فٹنس...

گلگت بلتستان انتخابات: نواز شریف کے دورے پر رانا ثنا اللہ کی وضاحت

مشیرِ وزیراعظم رانا ثنا اللہ کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے گلگت بلتستان کا دورہ الیکشن کمیشن سے اجازت حاصل کرنے کے بعد کیا تھا۔ انہوں نے کہا کہ کسی وفاقی وزیر نے وہاں انتخابی مہم میں حصہ نہیں لیا، جبکہ دیگر سیاسی رہنما بھی ضابطۂ کار کے مطابق سرگرمیاں جاری رکھے ہوئے ہیں۔ رانا ثنا اللہ کے مطابق گلگت بلتستان میں شفاف اور غیرجانبدار انتخابات کے انعقاد کو یقینی بنایا جائے گا۔