ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ایرانی حملوں کے بعد کویت ایئرپورٹ ہائی الرٹ، پروازیں معطل

ایرانی ڈرون اور میزائل حملوں کے بعد کویت کے بین الاقوامی ہوائی اڈے پر ہنگامی حالت نافذ کر دی گئی ہے۔ حکام کے مطابق حملوں سے ایئرپورٹ کی بعض تنصیبات متاثر ہوئیں جبکہ چند افراد کے زخمی ہونے کی اطلاعات بھی ہیں۔ صورتحال کے پیشِ نظر پروازیں عارضی طور پر معطل کر دی گئی ہیں اور کئی پروازوں کا رخ متبادل ہوائی اڈوں کی جانب موڑ دیا گیا ہے۔ دوسری جانب ایرانی ذرائع نے خطے میں امریکی مفادات کو نشانہ بنانے کا دعویٰ کیا ہے۔