ذات صلة

جمع

وژن 2030 کے تحت جدہ تاریخیہ کی عالمی مقبولیت میں اضافہ

سعودی عرب کے تاریخی شہر جدہ کے قدیم علاقے...

مکہ میوزیم میں گیارہویں صدی ہجری کے نادر قرآن نسخے کی نمائش

مکہ مکرمہ کے حرا کلچرل ڈسٹرکٹ میں قائم قرآن...

بریڈ پٹ سے طلاق کے بعد مشکلات کا سامنا تھا: انجلینا جولی کا انکشاف

ہالی ووڈ اداکارہ انجلینا جولی نے سابق شوہر بریڈ...

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 سال کی عمر میں انتقال کر گئیںc

امریکی اداکارہ ڈیوی چیز 35 برس کی عمر میں...

میسی خاندان کی وضاحت، والد کی صحت سے متعلق افواہوں کی تردید

ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر لیونل میسی کے والد خورخے...

کراچی میں شادی کی خوشی ہنگامے میں بدل گئی، دلہا سمیت 6 افراد گرفتار

کراچی کے علاقے بھینس کالونی میں شادی کی ایک تقریب کے دوران فائرنگ اور پولیس کے ساتھ بدسلوکی کا واقعہ پیش آیا۔ پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے دلہا سمیت 6 افراد کو حراست میں لے لیا۔ حکام کے مطابق گرفتار افراد کے خلاف قانونی کارروائی جاری ہے۔