ذات صلة

جمع

سعودی پولٹری پیداوار 14 لاکھ ٹن سے تجاوز کرگئی

سعودی عرب میں پولٹری کے شعبے نے 2026 کے...

سعودی عرب میں پاکستانی فوج پہلے سے موجود، آئی ایس پی آر

پاکستانی فوج سعودی عرب میں مختلف صلاحیتوں اور شعبوں...

جرمن خفیہ ایجنسی کے سابق سربراہ گرفتار

جرمنی کی وفاقی خفیہ ایجنسی بی این ڈی کے...

سائبیریا میں طاعون کی وباء کی خبر مسترد

روس کے صدارتی محل کریملن نے سائبیریا میں طاعون...

فلسطینی ماں کی جنگ میں بیٹے کی پیدائش

غزہ سے تعلق رکھنے والی فلسطینی خاتون امل العبادیہ...

مردان قتل کیس: اغوا شدہ بچے سڑک کنارے چھوڑ کر ملزمان فرار

مردان میں تین افراد کے قتل کے مقدمے میں اہم پیش رفت سامنے آئی ہے۔ پولیس کے مطابق مقتولین کے دو بچوں کو اغوا کے بعد چارسدہ روڈ پر چھوڑ دیا گیا، جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہو گئے۔ بچوں کو بحفاظت بازیاب کر لیا گیا ہے اور واقعے کی مزید تفتیش جاری ہے۔