ذات صلة

جمع

جدہ عازمینِ حج کا پہلا استقبال مرکز کیسے بنا؟

جدہ تاریخی طور پر وہ شہر رہا ہے جو...

علیزے شاہ کی شارٹ ہیئر کٹ ٹرینڈ پر تنقید، سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی

اداکارہ علیزے شاہ نے شوبز انڈسٹری میں مقبول شارٹ...

آرسنل کی فتح میں پاکستانی ماہرِ طب کا کردار سامنے آگیا

انگلش پریمیئر لیگ کی چیمپئن ٹیم آرسنل کے ہیڈ...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان...

آئی پی ایل 2026: جسپریت بمراہ کے نام ناپسندیدہ ریکارڈ

بھارتی فاسٹ بولر جسپریت بمراہ کے لیے آئی پی ایل 2026ء کا سیزن توقعات کے برعکس انتہائی مشکل ثابت ہوا۔ ممبئی انڈینز کی نمائندگی کرتے ہوئے وہ ٹی 20 کرکٹ میں ایک منفرد مگر مایوس کن ریکارڈ اپنے نام کر بیٹھے۔

رپورٹس کے مطابق بمراہ ٹورنامنٹ کی تاریخ میں ایسے پہلے بولر بن گئے ہیں جنہوں نے ہر وکٹ کے حصول کے لیے 100 سے زائد رنز دیے۔ انہوں نے 13 میچوں میں صرف 4 وکٹیں حاصل کیں جبکہ 294 رنز بھی دیے۔

بھارتی پیسر پورے سیزن میں کسی بھی میچ میں ایک سے زیادہ وکٹ حاصل نہ کر سکے، جبکہ ان کی بولنگ اوسط اور اسٹرائیک ریٹ بھی غیر معمولی طور پر کمزور رہے۔