ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

ویرات کوہلی اور ٹریوس ہیڈ تنازع کے بعد سوشل میڈیا پر ہنگامہ

ویرات کوہلی اور آسٹریلوی کرکٹر ٹریوس ہیڈ کے درمیان میچ کے بعد ہاتھ نہ ملانے کے واقعے نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کو جنم دیا ہے۔ اس تنازع کے بعد بعض بھارتی سوشل میڈیا صارفین نے ٹریوس ہیڈ اور ان کے اہل خانہ کو نشانہ بنا کر نامناسب اور ذاتی حملوں کا سلسلہ شروع کر دیا۔

رپورٹس کے مطابق ٹریوس ہیڈ کی اہلیہ نے بھی آن لائن بدسلوکی پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کے اہل خانہ اور دوستوں کو غیر ضروری طور پر نشانہ بنایا جا رہا ہے، جس سے وہ پریشان ہیں۔

یہ واقعہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب میچ کے دوران دونوں کھلاڑیوں کے درمیان گرما گرمی ہوئی تھی اور بعد ازاں ہاتھ نہ ملانے کے عمل نے تنازع کو مزید بڑھا دیا۔