ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

امریکا کی لبنان حکومت کی حمایت، حزب اللّٰہ پر سخت مؤقف

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے کہا ہے کہ امریکا لبنان کی قانونی حکومت کی مکمل حمایت جاری رکھے گا اور ملک میں استحکام کے قیام کے لیے تعاون کرتا رہے گا۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ لبنان کو اپنی رٹ مضبوط بنانے اور عوام کے بہتر مستقبل کے لیے اقدامات کرنے کی ضرورت ہے۔ ان کے مطابق حزب اللّٰہ کی جانب سے دباؤ، تشدد یا حکومت کو کمزور کرنے کی کوششیں کامیاب نہیں ہونے دی جائیں گی۔

مارکو روبیو نے مزید کہا کہ وہ وقت گزر رہا ہے جب ایک مسلح گروہ پورے ملک کے فیصلوں پر اثر انداز ہوتا تھا۔