ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

رفحا کی قدرتی خوبصورتی، سیاحت کے نئے امکانات

رفحا کمشنری کی وسیع ہری بھری چراگاہیں اور صحرا کے دلکش مناظر موسمِ بہار میں ایک خوبصورت قدرتی منظر پیش کرتے ہیں۔ بارشوں کے بعد یہ علاقے جنگلی نباتات سے بھر جاتے ہیں جس سے ویران خطہ سرسبز اور دلکش سیاحتی مقام میں تبدیل ہو جاتا ہے۔

اونٹوں کے ریوڑوں کی نقل و حرکت اس خطے کی ثقافتی اور قدرتی شناخت کو مزید اجاگر کرتی ہے، جبکہ قدرتی حسن کے شوقین افراد اور سیاح بڑی تعداد میں ان علاقوں کا رخ کر رہے ہیں۔

ماہرین کے مطابق یہ مناظر نہ صرف ماحولیاتی تنوع کی علامت ہیں بلکہ سیاحت اور مقامی معیشت کے فروغ میں بھی اہم کردار ادا کر رہے ہیں۔