ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

کراچی میں کوکین سپلائی نیٹ ورک سے متعلق اہم انکشافات

کراچی کے پوش علاقوں میں منشیات سپلائی کرنے والے 2 ملزمان کی تحقیقاتی رپورٹ سامنے آ گئی ہے، جس میں انکشاف کیا گیا ہے کہ گرفتار افراد انمول عرف پنکی کے لیے کوکین فراہم کرتے تھے۔

رپورٹ کے مطابق ملزمان نوجوان لڑکوں، لڑکیوں اور تعلیمی اداروں کے طلبہ تک منشیات پہنچانے میں ملوث تھے۔ پولیس نے انہیں اس وقت گرفتار کیا جب وہ مبینہ طور پر کوکین سپلائی کے لیے جا رہے تھے۔

تحقیقات کے دوران ملزمان کے قبضے سے کوکین اور منشیات تولنے والا آلہ بھی برآمد کیا گیا، جبکہ پولیس کا کہنا ہے کہ نیٹ ورک کے مزید پہلوؤں کی چھان بین جاری ہے۔