ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

عظمیٰ کاردار ورزش کے دوران زخمی

مسلم لیگ ن کی رکنِ پنجاب اسمبلی عظمیٰ کاردار ورزش کے دوران سر پر لوہے کی سلاخ لگنے سے زخمی ہو گئیں۔

عظمیٰ کاردار کے مطابق تربیت دینے والا فرد موجود نہ ہونے کی وجہ سے وہ خود ورزش کا سامان درست طریقے سے ترتیب نہ دے سکیں، جس کے باعث ورزش کرتے ہوئے لوہے کی سلاخ سر پر آ لگی۔

واقعے کے بعد انہیں فوری طور پر اسپتال منتقل کیا گیا جہاں طبی امداد فراہم کی گئی۔