ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

جنوبی وزیرستان میں دھماکا، 3 افراد جان سے گئے

جنوبی وزیرستان لوئر کے علاقے وانا میں رستم بازار کے قریب ریموٹ کنٹرول دھماکے کے نتیجے میں 3 افراد جاں بحق جبکہ 4 زخمی ہو گئے۔

پولیس حکام کے مطابق دھماکے میں ایک قبائلی رہنما کی گاڑی کو نشانہ بنایا گیا، جبکہ جاں بحق افراد میں احمد زئی وزیر قبیلے کے سربراہ بھی شامل ہیں۔

واقعے کے بعد سیکیورٹی فورسز اور پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے کر تحقیقات شروع کر دی ہیں، جبکہ زخمیوں کو فوری طور پر اسپتال منتقل کر دیا گیا۔