ذات صلة

جمع

کلغی دار چڑیا، صحرا کی فطرت سے ہم آہنگ منفرد پرندہ

سعودی عرب کے حدودِ شمالیہ میں پائی جانے والی...

جازان کے پہاڑی علاقے العارضہ سیاحوں کی توجہ کا مرکز بن گئے

سعودی عرب کے جازان ریجن کی العارضہ کمشنری اپنے...

سونم وانگچک سے بھوک ہڑتال ختم کرنے کی سلمان خان کی اپیل

بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے سماجی کارکن سونم...

عطاء اللہ عیسیٰ خیلوی نے اپنی آخری آرام گاہ سے متعلق انکشاف کر دیا

پاکستان کے معروف گلوکار عطاء اللہ خان عیسیٰ خیلوی...

اداکارہ حنا الطاف کا شوٹنگ کے دوران ہراسانی کا انکشاف

پاکستانی اداکارہ حنا الطاف نے ایک ڈرامے کی شوٹنگ کے دوران پیش آنے والے ناخوشگوار واقعے کے بارے میں انکشاف کیا ہے، جس میں انہیں غیر محفوظ اور غیر آرام دہ صورتحال کا سامنا کرنا پڑا۔

اداکارہ کے مطابق ایک شخص کے رویے نے انہیں فوراً اس بات کا احساس دلا دیا کہ ماحول محفوظ نہیں، جس کے بعد انہوں نے خود کو فوری طور پر وہاں سے الگ کر لیا اور معاملہ متعلقہ پروڈکشن ٹیم کے سامنے بھی رکھا۔

اس واقعے کے بعد سوشل میڈیا پر صارفین نے حنا الطاف کے قدم کو سراہتے ہوئے ان کے حق میں حمایت کا اظہار کیا ہے اور خواتین کے لیے محفوظ ورک پلیس کی ضرورت پر زور دیا ہے۔